پولیس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دیں،آرمی چیف کا پولیس شہداء کو خراج عقیدت

پولیس شہداء کا دن، آرمی چیف کا پولیس شہداء کو خراج عقیدت, پولیس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دیں، شہدا قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، انہیں سلام پیش کرتے ہیں،دہشت گردی کو شکست دینے میں پولیس کا اہم کردار ہے، قومی جدوجہد میں پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، آئی ایس پی آر