باپ بیٹا ملک لوٹ کر کھا گئے ،کمرہ عدالت میں شہری کی دہائی
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران ایک شہری نے کمرہ عدالت میں دہائی دیتے ہوئے کہا کہ 15 سال میں باپ بیٹا ملک کو لوٹ کر کھا گئے ۔وکلااور پولیس نے فوری طور پر اس شخص کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا۔ دہائی