وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پولیس شہداء ڈے پر پیغام
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پولیس شہداء ڈے پر پیغام. وطن عزیز پر اپنی قیمتی جانیں نچھاور کرنے والے پولیس شہداء قوم کے ہیرو ہیں۔عثمان بزدار پنجاب پولیس کے شہداء نے عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے اپنے قیمتی لہو سے تاریخ رقم کی ہے - عثمان بزدار پولیس کے شہداء ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔عثمان بزدار قوم آج ان عظیم ہیروز کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔عثمان بزدار پولیس شہداء کے اہل خانہ کی دیکھ بھال ہماری ذمہ داری بھی ہے اور فرض بھی۔ عثمان بزدار آج ہم پولیس شہداء کے بہادر لواحقین ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں - عثمان بزدار ہم پولیس شہداء کے لواحقین کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔ عثمان بزدار شہید پولیس افسروں اور اہلکاروں کے لواحقین کیلئے خصوصی پیکیج دیاگیاہے۔عثمان بزدار شہداء کی لازوال قربانیوں پر قوم کو فخر ہے۔عثمان بزدار