لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات
لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔