صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتےنے پر مبارکباد
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتےنے پر مبارکباد نوح دستگیر بٹ نے گولڈ میڈل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا امید ہے کہ آپ مستقبل میں بھی نمایاں کارکردگی جاری رکھیں گے، کھیل کے میدان میں پاکستانی نوجوانوں کی مزید حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے ، صدر مملکت