وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں میں گولڈمیڈل جیتنے پر پاکستانی ویٹ لفٹر محمد نوح دستگیربٹ کو مبارکباد
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں میں گولڈمیڈل جیتنے پر پاکستانی ویٹ لفٹر محمد نوح دستگیربٹ کو مبارکباد محمد نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ گیم میں سونے کا میڈل جیت کر پاکستان کا پرچم بلند کیا ہے۔ قوم کو ملک کا نام روشن کرنے والے محمد نوح دستگیر بٹ کی کارکردگی پر فخر ہے۔ محمد نوح دستگیر بٹ نے اپنی محنت اور پیشہ ورانہ مہارت سے یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ محمد نوح دستگیر بٹ کی مستقبل میں مزید کامیابیوں کیلئے دعا گو ہوں۔چ