پنجاب کابینہ میں شامل وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے
پنجاب کابینہ میں راجہ یاسر کو وزیر آئی اور ہائر ایجوکیشن مقرر کیا گیا ہے جبکہ انصار نیازی لیبر کے صوبائی وزیر ہوں گے۔ راجہ بشارت وزیر کو آپریٹو اور پراسیکیوشن جبکہ شہاب الدین وزیر لائیو اسٹاک پنجاب ہوں گے۔ پنجاب کابینہ میں منیب چیمہ کو ٹرانسپورٹ کی وزارت دی گئی ہے اور مراد راس کو وزیر تعلیم پنجاب کا قلمندان سونپا گیا ہے۔ اسی طرح یاسمین راشد وزیر صحٹ، خرم ورک وزیر پارلیمانی امور ہوں گے۔