چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں بارش کے باعث آج دوسرے روز کے تمام میچ ملتوی کر دیئے گئے ہیں
چیمئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں بارش کے باعث آج دوسرے روز کے تمام میچ ملتوی کر دیئے گئے ہیں، آج پول اے میں پاکستان اور سپین جبکہ برطانیہ اور آسٹریلیا کے میچ ہونا تھے اسی طرح پول میں ہالینڈ اور جرمنی جبکہ کوریا اور نیوزی لینڈ مدمقابل تھے، ملتوی ہونے والے میچ کل کھیلے جائیں گے۔