قوم کورونا وباء سے بچاو کیلئے آج یوم دعا منائیگی

اسلام آباد میں علماء سے ملاقات کے بعد انہوں نے کہاکہ اجتماعی دعاوں ، احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور معاشرے کے کمزور طبقات پر کورونا وباء کی دوسری لہر کے دوران نظر رکھنے کی پالیسی مرتب کی گئی ہے ۔ صدر نے عوام سے مطالبہ کیا کہ وباء پھیلنے سے روکنے کیلئے متعین طریقہ کار پرسختی سے عمل کیاجائے۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ سے بھی درخواست کی کہ وہ عوام میں کورونا وباء سے متعلق ایس او پیز کی معلومات پھیلانے میں اپنا کردار بڑھائ