دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج پھر لاہور پہلے نمبر پرآگیا۔
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج پھر لاہور پہلے نمبر پرآگیا۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق صبح کے آغاز پر لاہور کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد311 ریکارڈ کی گئی۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارت کا شہر دہلی آج دوسرے جبکہ کولکتہ تیسرے نمبر پر ہےاورروشنیوں کا شہر کراچی گیارہویں نمبر پر رہا۔