13مجرم پکڑے جا چکے ہیں ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے تفتیش کر کے اصل مجرم کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا۔حسان خاور
کل جو واقعہ پیش آیا وزیراعظم اور وزیر اعلی پنجاب نے ازخود اس کا نوٹس لیا ہے۔ افسوس ناک واقعہ ہے۔ 108 لوگ زیر حراست ہو چکے ہیں۔ سی ڈی آر اور موبائل ڈیٹا کی مدد لی گئی۔ ڈیڈ باڈی کا پوسٹ مارٹم ہو چکا۔ اس کیس میں کسی اہلکار کی طرف سے سرکاری افسران کی طرف سے غفلت دیکھی گئی تو اسکے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ پولیس اس حوالے سے ہر ممکن تفتیش میں مصروف ہے اور مکمل پروفیشنل طریقے سے مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا۔ اس کیس کے حوالے سے پولیس کی غیر ذمہ داری کہں نظر نہیں آئی۔ کیس درج ہو چکا ہے۔ پولیس کو کال جانے کے 10 سے 15 منٹ بعد پولیس کی امداد وہاں پہنچی۔حسان خاور 13مجرم پکڑے جا چکے ہیں ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے تفتیش کر کے اصل مجرم کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا۔حسان خاور