سندھ حکومت عہدیداروں سے سوال کرتاہوں تو ناراض ہوتے ہیں،مرادسعید
وفاقی وزیر مراد سعید کی میڈیا سے گفتگو سندھ حکومت جرائم کے لیے پولیس کااستعمال کرتی ہے،مرادسعید کاالزام کسی نے غیر قانونی کام کی ویڈیو بنائی تو اس کوقتل کردیا جاتاہے، این ایف سی ایوارڈ اور 18ویں ترمیم کاشور سب کے سامنے ہے، کراچی کے لیے وزیراعظم نے پیکج دیا ، کراچی میں سندھ حکومت سے نالے صاف نہیں ہوتے ، سندھ کے عوام کے لیے وفاقی حکومت نے کام کیے ، کراچی میں تمام منصوبے وفاقی حکومت کی جانب سے ہے، کراچی میں گرین لائن بس چنددنوں میں مکمل ہوجائے گا، سندھ میں کوئی سوال اٹھاتاہے تو وہ ماردیاجاتاہے ، سندھ حکومت عہدیداروں سے سوال کرتاہوں تو ناراض ہوتے ہیں، سندھ میں کوئی سوال اٹھاتاہے تو وہ ماردیاجاتاہے ، سندھ حکومت عہدیداروں سے سوال کرتاہوں تو ناراض ہوتے ہیں، کراچی سے کوئٹہ شاہراہ اور دیگر مرکزی سڑکوں پرکام ہورہا ہے، کورونا کےدوران ایک شخص سندھ کاانیل کپوربن کرآجاتاہے، وزیراعلیٰ کے حلقے میں دھماکہ ہوجائے تو اسٹریچر تک نہیں ہوتا، بارش میں لوگ مرتے ہیں اسکولوں میں استاد نظر نہیں آتا ،مرادسعید