مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں سے 12 سے زائد نوجوان گرفتار
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں سے 12 سے زائد نوجوانوں کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ پولیس نے ان نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران حراست میں لیا۔ بھارت کے قومی تحقیقاتی ادارے نے انڈین سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں کے ہمراہ کپواڑہ،پلوامہ اور شوپیاں کے اضلاع میں بھی چھاپہ مار کارروائیاں جاری رکھیں