چیف اسٹیو بنن ان کے بیٹے اور داماد پر غداری کے الزامات لگا دیئے

ایک کتاب میں امریکی صدر کی انتخابی مہم کے سابق سربراہ اسٹیو بینن نے بتایا کہ ڈونالڈ ٹرمپ جونئیر، ان کے کے داماد جریڈ کوشنراور انتخابی مہم کے سابق منیجر پال مانافورٹ نے روسیوں سے ملاقات کرکے ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کے بارے میں ناقابل تردید اطلاعات فراہم کرنے کا یقین دلایا تھا۔ اور یہ بات ’غداری اور غیر محب وطن ہونے کے زمرے میں آتی ہےاس پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسٹیو بنن کا میری ذات اور صدارت سے کوئی تعلق نہیں ، جب ان کو نکالا گیا تو ان کو ملازمت سے ہی فراغت نہ ہوئی بلکہ وہ اپنا ذہنی توازن بھی کھو بیٹھے ہیں