پاکستان اورترکی کے درمیان دو طرفہ تجارت کا فروغ ضروری ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کی ضرورت ہے، پاکستان اورترکی کے درمیان دو طرفہ تجارت کا فروغ ضروری ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا انقرہ میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کی ضرورت ہے، پاکستان اورترکی کے درمیان دو طرفہ تجارت کا فروغ ضروری ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ کہ ہم سرمایہ کاروں کے لیے ماحول سازگار بنانے کے لیے اقدامات اور ملک میں گورننس کی بہتری پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔ پاکستان میں اگلے پانچ سالوں میں پچاس لاکھ گھر تعمیر کیے جائیں گے