ملک میں لوڈشیڈنگ کی بڑی وجہ دھند ہے،وزیر توانائی عمرایوب
توانائی ڈویژن کے وزیرعمرایوب نے کہا ہے کہ ملک میں لوڈشیڈنگ کی بڑی وجہ دھند ہے۔انہوں نے ایک بیان میں اس زحمت پر صارفین سے معذرت کی۔عمر ایوب نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر ٹرپنگ کی روک تھام کے لئے مزید ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔