فیصل آباد : 3 سالہ بچہ گھر کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

3 سالہ بچہ گھر کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ کے چک 258 رب میں رضوان کا 3 سالہ بیٹا گھر میں موجود بنائے گئے تالاب میں کھیلتے ہوئے اچانک گر کر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
3 سالہ بچہ گھر کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ کے چک 258 رب میں رضوان کا 3 سالہ بیٹا گھر میں موجود بنائے گئے تالاب میں کھیلتے ہوئے اچانک گر کر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...
بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا
شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...
اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔