کراچی میں بارش کےبعد ٹریفک کا نظام درہم برہم, شہر میں ٹریفک جام
کراچی: شہر قائد میں بارش کےبعد ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔بارش کے باعث شہرکی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام ہوگیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ بارش کے باعث شہر کی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام ہوگیا ہے ۔ ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے شہریوں کوشدیدمشکلات کاسامنا کرنا پڑرہاہے.