خیبر پی کے میں ضرورت سے ذیادہ بجلی پیدا کی جارہی ہے ،ڈیم لگائے بغیر صوبے میں چار ہزار میگا واٹ بجلی بنائی جاسکتی ہے. عمران خان

Jul 04, 2015 | 15:59

لوئر دیر میں تقریب سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کا کہنا تھا کہ وفاق کو خیبر پی کے کا کوئی حساس نہیں ہے،انہوں نے کہا کہ صوبے میں ضرورت سے ذیادہ بجلی بنائی جارہی ہے۔ ڈیم بنائے بغیر بھی چار ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرسکتے ہیں،انہوں نےکہا کہ ملک میں چالیس فیصد بجلی تیل سے بنائی جارہی ہے۔ سب سے سستی اور بجلی ہائڈرو سے بنتی ہے،بجلی کی پیداوار کیلئے چھوٹے منصوبے بنائے جارہے ہیں،انہوں نے کہا کہ پن بجلی گھر دریائے پنجگوڑ میں تعمیر کیا جائے گا جو چار سال کی مدت مٰں مکمل ہوگا

مزیدخبریں