ذخیرہ اندوزوں کی پھرچاندی ہوگئی،رمضان کے بعد عید قریب آتے ہی بازاروں سے ٹماٹر غائب

عید قریب آئی تو شہریوں کو سستےداموں اشیاء خوردو نوش فراہم کرنےلیےلگائے جانے والےرمضان بازاروں میں رش لگ گیا،چھٹی کا دن ہونے کی وجہ سے شہریوں نے عید کے لیے سستی خریداری کےلیے ان بازاروں کارخ کرلیاشہریوں کوگلہ ہے،کہ عید سےدو دن قبل رمضان بازاروں سے بھی ٹماٹر غائب کردیاگیا ہے وجہ چاہے کچھ بھی ہو،،لیکن انتظامیہ ٹماٹرکی کمی کی وجہ بارش کو قرار دے رہی ہے