وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سےبرطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سےبرطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات . دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال فریقین کا پاکستان اور برطانیہ کے مابین دو طرفہ تعلقات کی موجودہ نوعیت پر اظہار اطمینان کیا۔