لاہور: فیڈرزٹرپ ہونے سے متعدد علاقے بجلی سے محروم
گلشن راوی، نواں کوٹ، بندروڈ، ڈھولنوال، چوبرجی میں بجلی بند فیروزپور،علی پارک،بیگم کوٹ،بلال گنج،شیرانوالہ میں بجلی معطل,
گرین ٹاؤن، میکلوڈروڈ، ایبٹ روڈ اورگڑھی شاہو میں بجلی غائب تاج باغ، مناواں، شاہدرہ، تاجپورہ اور چائنہ اسکیم کے علاقوں میں بھی بجلی بند لاہور:بارش کے باعث لیسکو کا ترسیلی نظام متاثر
بارش کے باعث 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے