پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 25 ہزار 283 ہوگئی
ملک بھرمیں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار 619 ہوگئی 24 گھنٹے میں کورونا کےمزید 3 ہزار 387 کیس رپورٹ،این سی اوسی پنجاب 80 ہزار 297،سندھ میں 90 ہزار 721 کیسز،
خیبرپختونخوا 27 ہزار 506،بلوچستان میں 10 ہزار 717 کیس سامنے آئے اسلام آباد 13 ہزار 292،گلگت بلتستان میں ایک ہزار 536 کیسز آزاد کشمیرمیں کورونا مریضوں کی تعداد ایک ہزار 214 ہوگئی
ملک بھرمیں کورونا کے ایک لاکھ 25 ہزار 94 مریض صحت یاب کورونا سے متاثر 2 ہزار 460 افراد کی حالت تشویشناک،این سی او سی