راولپنڈی اور گردونواح میں تیز آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش , شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بند
راولپنڈی اور گردونواح میں تیز آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش , بارش کے ساتھ ہی بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر ٹرپنگ, ٹینچ بھاٹہ، آرے بازار گرجا گاؤں، پیپلز کالونی، سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بند. دھمیال روات کلر سیداں سکھو جھنگی فیڈرز پر بھی بجلی کی سپلائی متاثر ,آپریشن سٹاف الرٹ موسم بہتر ھوتے ہیں بجلی بحالی کا کام شروع کردیا جائے گا,بارش کے دوران بجلی کے کھمبوں کو ہاتھ لگانے سے گریز کریں.