Waqt News
Tuesday | August 09, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • 9 ویں محرم الحرام کے روز بی بی پاک دامن کے مزار پر زائرین کی آمد جاری
  • پاکستان کو 4 ارب ڈالرز جلد مل جائیں گے: قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک
  • وٹامن ڈی آپ کو کن جان لیوا امراض سے بچانے کیلئے ضروری ہے؟
  • گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال 22۔ 2021 میں حاصل ہوئی
  • پنجاب حکومت کا ارشد ندیم کے گاؤں میں اسٹیڈیم کی فوری تعمیر شروع کرنے کا اعلان
  • پی پی نے بلدیاتی ایکٹ سے متعلق وعدہ وفا نہیں کیا، وزیر اعظم کردار ادا کریں: ایم کیو ایم
  • گاڑیوں کی انٹری بند، مری اور گلیات جانے والے سیاح مایوس
  • لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات
  • پرامن جلسے کی اجازت دیں گے، قانون توڑا تو 25 مئی سے برا حال کریں گے، رانا ثنا اللہ
  • مقام تبدیل، تحریک انصاف کا 13 اگست کو لاہور میں جلسے کا فیصلہ
  • ملتان پولیس کی جانب سے 10 محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی پلان جاری
  • چین کا تائیوان کے گرد فوجی مشقیں جاری رکھنے کا اعلان
  • موسیٰ گیلانی کے مقابلے میں بہتر امیدوار ہوتا تو بیٹی کو انتخاب میں کھڑا نہ کرتا: شاہ محمود
  • عمران خان کرپٹ اور جھوٹا آدمی ہے.راجہ ریاض 
  • خواجہ سعد رفیق کاعمران خان کے بیان پر ردعمل
  • عمران خان کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جتنے پر مبارکباد
  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد
  •  مصرکی کوششوں سے اسرائیل اور فلسطین کا غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق
  • روس کا یوکرینی جوہری پلانٹ پر حملہ،یوکرین کا روس پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
  • راولپنڈی رنگ روڈ اور ایکسپریس وے جلد شروع کرنے کی ہدایت، پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس
  • چند استعفوں کی منظوری حکومت کی سیاسی چال اور بدنیتی ہے، شاہ محمود قریشی
  • کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈرعمرخالد خراسانی اور  2ساتھیوں سمیت افغانستان میں ہلاک
  • شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر لی
  • اقدام قتل کا الزام:لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور 
  • یوم عاشورہ: پنجاب بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
  • اسرائیلی جارحیت:اسماعیل ھنیہ کا روسی نائب وزیر خارجہ کوفون
  •  اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری سے1500 مکانات تباہ ہوئے
  • روہڑی :ضریح اقدس کو پرسہ دینے کی کوشش میں 4 عزادار جاں بحق، متعدد زخمی
  • وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کااہم اجلاس
  • گورنر پنجاب کی پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز  میں جیولین تھرو میں  گولڈ میڈل جیتنے پہ مبارکباد

شارک کے حملے کے بعد مصر کا ساحل سیل

Jul 04, 2022 | 10:07 10:07 AM, July 04, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
شارک کے حملے کے بعد مصر کا ساحل سیل

 مصری حکام نے بحیرہ احمر کے ساحل کے ایک علاقے کو سیاحوں کے لیے بند کر دیا ہے۔ یہ اقدام ایک دن قبل شارک کے حملے میں ایک آسٹرین خاتون سیاح کی ہلاکت اٹھایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آسٹرین خاتون غردقہ شہر کے قریب سمندر میں تیراکی کررہی تھیں کہ ان پر ایک شارک نے حملہ کردیا تھا۔ مصری محکمہ صحت کے اہلکار نے بتایا کہ شارک کے حملے میں ایک ٹانگ اور ایک بازو سے محروم ہونے والی 68 سالہ خاتون کو غردقہ کے ایک نجی اسپتال میں لائے جانے کے فوراً بعد دم توڑ گئی۔ اہلکار نے مزید کہا کہ سیاح بمشکل زندہ تھی جب اسے جمعہ کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ طبی عملے کی جانب سے اسے بچانے کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔ بحیرہ احمر کے گورنر کے دفتر سے جاری کردہ ایک داخلی دستاویز کے مطابق حکام نے علاقے کو تین دن کے لیے بند کرنے اور غوطہ خوری، اسنارکلنگ اور ونڈ سرفنگ سمیت تمام "سمندری سرگرمیوں" پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماہی گیری کی کشتیوں کو بھی ہرغدقہ کے پانیوں میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ دوسری طرف سوشل میڈیا پرایک ویڈیو کلپ آن لائن گردش کر رہا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک شارک نے عورت پر ساحل کے نسبتاً قریب حملہ کیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون کے اردگرد کا پانی خون کے بہنے کی وجہ سے سرخ ہو گیا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ وہ ساحل تک پہنچنے میں کیسے کامیاب ہوئی۔وزارت ماحولیات نے بتایا کہ راس محمد نیچر ریزرو میں شارک ریف ڈائیونگ ایریا کے قریب سطحی تیراکی کی مشق کے دوران تین افراد پر شارک نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔انہوں نے انکشاف کیا کہ حملہ آور شارک ایک سمندری سفید پنکھ شارک ہے، جس کا سائز تقریباً دو میٹر ہے اور یہ انسانوں کے لیے جارحانہ ہے۔ مصر کے بحیرہ احمر کے ساحلی علاقے میں حالیہ برسوں میں شارک کے حملے نسبتاً کم ہوئے ہیں۔سنہ 2020 میں ایک یوکرینی لڑکا اپنا بازو کھو بیٹھا اور ایک مصری ٹور گائیڈ شارک کے حملے میں اپنی ایک ٹانگ کھو بیٹھا تھا۔

گورنر پنجاب کی پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز  میں جیولین تھرو میں  گولڈ میڈل جیتنے پہ مبارکباد
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر ریڈزون سیل

    Aug 03, 2022 | 23:39
  • قاتلانہ حملے میں ہلاک جاپان کے سابق وزیر اعظم کی آخری ...

    Jul 12, 2022 | 20:32
  • سپریم کورٹ پر  حملے کرنے والا قبضہ گروپ شکست سے دوچار ...

    Jul 26, 2022 | 22:18
  • افغانستان: ایمن الظواہری امریکی ڈرون حملے میں مارا ...

    Aug 02, 2022 | 23:37
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group