،دوستوں کےمتعلق ہالی وڈکی ایکشن کامیڈی فلم'نروNerve'کاٹریلرجاری کردیا گیا

ہدایتکار ہینری جوسٹ کی اس فلم کی کہانی دو ایسےکالج دوستوں کے متعلق ہے،جو آن لائن گیم کھیلتے ہوئے خود کو اس کا حصہ محسوس کرنے لگتے ہیں
اس سچ اور مہم جوئی کے خطرناک کھیل میں یہ دونوں دوست مشکل حالات سے دوچار ہوجاتے ہیں،اورانہیں کئی طرح کی مصیبتیں برداشت کرنا پڑتی ہیں،ایکشن کامیڈی فلم کی کاسٹ میں ایما رابرٹس ڈیوفرانکو، ایمیلی میڈ،کیمیکو گلن اور جولیٹ لیوس سمیت اہم اداکار شامل ہیں، فلم بارہ اگست کو امریکی سینیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی،