پیپلز پارٹی لیاری کے باغی رہنما حبیب جان لندن سے کراچی پہنچ گئے۔
حبیب جان بلوچ نجی ائر لائن کے زریعے لندن سے کراچی پہنچے کراچي ائير پورٹ پر بات چيت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ملک سے گیا اس لئے کہ انصاف کی توقع نہ تھی آج عدالتيں اچھا کام کر رئي ہيں،عزير بلوچ کا کيس ميں نہيں لڑوں گا تو کون لڑے گا جبکہ مصطفي کمال ہماري دعاوں کا نتيجہ ہے، انھوں نے کہا کہ جن لوگوں نےمجھ پرجھوٹےمقدمات بنےان کاانصاف کیاجائے،،ظفربلوچ لیاری کوبدلناچاہتاتھا لیاری میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی جب تک زرداری صاحب ہیں میں پیپلزپارٹی میں نہیں جاؤں گا. حبیب جان کا نام ای سی ایل میں شامل ہے جبکہ وہ پانچ سال قبل فرار ہوئے تھے اور انتخابات میں حصہ لیا تھا