امریکامیں خام تیل کے نرخوں میں کمی

امریکامیں خام تیل کے نرخوں میں معمولی کمی ہوئی جس کی وجہ اوپیکس پلس ملکوں کی جانب سے پیداوار میں مزید کمی کے معاہدے بارے سرمایہ کاروں کے خدشات ہیں۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر اگست کے لیے سودے 7 سینٹ (0.2 فیصد) کم ہوکر 39.50 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے جولائی کے لیے سودے 3 سینٹ کمی کے ساتھ 36.78 ڈالر فی بیرل طے پائے۔