احمد شہزاد ،حارث سہیل اور مصباح الحق کی نصف سنچریاں

پاکستان کپتان مصباح الحق پانچویں نمبر پر گراؤنڈ میں اترے یونائیٹڈ عرب امارات نے ان کے خلاف پانچ باؤلرز آزمائےمصباح نے اننچاس گیندوں پر پینسٹھ رنز بنائےان کی دھواں دار اننگز میں دو چھکے اور چار چوکے بھی شامل تھےورلڈ کپ میں مصباح تین نصف سنچریوں کے ساتھ دو سو اکیس رنز پچپن رنز سے زیادہ کی اوسط سے بنا چکے ہیں، شاندار اننگز کھیلنے پر مصباح ہی ہیں آج کے ماسٹر بلاسٹر