شہباز شریف اور حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز کیس میں آج پیش ہوں گے

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز کیس میں آج طلب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج دو سماعتیں ہیں جس میں رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز آج طلب کیا گیا ہے جبکہ پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں گرفتار سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو بھی آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا