Waqt News
Tuesday | May 17, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • آرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات، اماراتی صدر شیخ محمد بن زید النہیان کا خیرمقدم
  • کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد یوسف مجوکہ کے ہمراہ ہیضہ کی وبا سے متاثرہ علاقے پیر کوہ کا دورہ
  • وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکہ پہنچ گئے
  • طے شدہ رائے ہےکچھ اصلاحات کے بعد الیکشن میں اُترا جائے: فضل الرحمان
  • لوٹوں کے خلاف فیصلے پر شکریہ، سپریم کورٹ نے پاکستان کی اخلاقیات کو گرنے سے بچایا: عمران خان
  • حکومتی اتحاد میں پھوٹ پڑ گئی، صدر مملکت اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں: شیخ رشید
  • حکومت کا چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
  • گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے: عمران خان
  • آرٹیکل 63 اے کی تشریح: پی ٹی آئی کی درخواستیں خارج، منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے
  • سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں شہباز اور حمزہ کی حکومت ختم ہوگئی: فواد چوہدری
  • منحرف رکن اسمبلی کا ووٹ شمار نہیں ہوگا، تاحیات نااہلی کا فیصلہ پارلیمان کرے: سپریم کورٹ
  • مسلم لیگ ن کا 19 مئی کو سرگودھا میں پاور شو، تیاریاں جاری
  • نواز شریف کو پاکستان واپس آنا چاہیے اور سیاست کرنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان
  • دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا اہم فیصلہ
  • ڈالر کے بعد ملک میں سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے
  • ایلون مسک کا ٹویٹر کو پیشکش کردہ رقم سے کم قیمت پر خریدنے کا عندیہ
  • سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی 10 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
  • وفاقی کابینہ کی اصلاحات کے بغیر فوری الیکشن میں جانے کی مخالفت
  • امریکی ڈالر کی قیمت ڈبل سنچری کے قریب پہنچ گئی
  • روسی صدر کی سویڈن اور فن لینڈ کو وارننگ
  • اسلام آباد ہائیکورٹ حنیف عباسی کو وزیراعظم کے معاون خصوصی کے طور پر کام سے روک دیا۔
  • پی ٹی آئی پنجاب کے 25 منحرف ارکان کی نااہلی سے متعلق ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ
  • تحریک انصاف کا کوہاٹ میں جلسہ: آندھی اور طوفان سے تیاریاں متاثر
  • بیرونی سازش میں ایک شرط شامل تھی اور وہ یہ تھی کہ پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنا ہے۔شہباز گل
  • سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کاروائی،انارکلی دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار
  • آرمی چیف کی متحدہ عرب امارات کے نومنتخب صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
  • صدرمملکت کی سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سےملاقات
  •  شمالی وزیرستان:فورسزکی بڑی کارروائی،کالعدم ٹی ٹی پی کے 2دہشتگرد ہلاک
  • لاپتہ افراد کمیشن سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب
  •  ڈیرہ بگٹی ہیضے سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی سامان پہنچا دیا گیا

پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

Mar 04, 2019 | 12:03 12:03 PM, March 04, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد: بھارتی جارحیت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق بھارتی طیاروں نے 4 بم گرائے اور جواب میں پاک فضائیہ نے بھارت میں خالی جگہوں پر 6 بم گرائے۔ پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق بھارتی طیارے آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 4 سے 5 ایروناٹیکل مائلز پاکستانی حدود میں داخل ہوئے، بھارتی طیاروں نے 4 بم گرائے اور جواب میں پاک فضائیہ نے بھارتی بریگیڈ ہیڈ کوارٹر کے پاس خالی جگہوں پر 6 بم گرائے، جس پر بھارتی فوج کے افسر سمجھے کہ پاکستان نےحملہ کردیا۔ پاکستان کے بم گرانے کے بعد بھارتی طیارے دوبارہ پاکستان کی طرف آئے تو پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیارے نے بھارت کے دو جہازوں مگ 21 اور ایس یو 30 کو نشانہ بنایا، بھارتی طیارہ مگ 21 پاکستان میں جبکہ ایس یو 30 دوسری جانب گرا۔

خلیجی بادشاہوں کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کی امریکی صدر کی خواہش میں نئی تیزی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • ’ماں اٹھو، مما جلدی اٹھو‘، کھارادر دھماکے میں بیٹا ...

    May 17, 2022 | 00:20
  • یوکرین نے روس سے اپنا قریبی علاقہ واپس چھین لیا۔

    May 17, 2022 | 10:07
  • انڈونیشیا: سیاحوں کی بس کو حادثہ ، 14 افرادہلاک

    May 17, 2022 | 01:53
  • پارٹی ڈسپلن سے ہٹ کر ووٹ دینے سے سیاسی پارٹی ’’ٹی ...

    May 17, 2022 | 00:17
متعلقہ خبریں
  • نالائق اور نااہلوں کو عوام جگہ نہیں دینا چاہتے تو اس ...

    May 14, 2022 | 13:37
  • باکسر عامر خان بھی اسرائیلی جارحیت کے لیے بول پڑے

    Apr 18, 2022 | 14:18
  • پاکستان میں اومیکرون وائرس کے نئے سب ویرینٹ کا پہلا ...

    May 09, 2022 | 21:22
  • سامنے آگیا مراسلہ درست تھا، جوڈیشل کمیشن تحقیقات ...

    Apr 22, 2022 | 22:10
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group