Waqt News
Thursday | May 19, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی
  • سری لنکا: وزیراعظم نے  قومی ایئرلائن کی نجکاری کا اعلان  کر دیا
  • دعا زہرہ کیس میں اہم موڑ: نکاح نامہ جعلی نکلا, نکاح خواں   کو  حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کردیا
  • بھارت میں بارش کے سبب سیلاب، 5 لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی کرگئے
  • عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو عدالت کے دروازے نہ کھولے جاتے: مریم اورنگزیب
  • سپریم کورٹ کا حکومتی شخصیات کی جانب سے تحقیقات میں مداخلت پرازخودنوٹس, چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ تشکیل
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی
  • راولپنڈی کے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں تقریب تقسیم اعزازات: جو قومیں اپنے شہیدوں یا ہیروز کو بھول جاتی ہیں وہ مٹ جاتی ہیں، آرمی چیف
  • دونوں بھائی کان کھول کر سن لو! ہر ڈاکو کا وقت آ جاتا ہے، تم دونوں کا وقت آ گیا ہے: عمران خان
  • میٹرک امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ سے طلبا کا حال برا, کئی طلبا کی حالت غیر ہوگئی
  • پيسے زرداری بنارہاہے گالياں شہبازشريف کوپڑ رہی ہيں: عمران خان
  • تربت سےکالعدم تنظیم کی خاتون رکن ساتھی سمیت گرفتار، خاتون کا تعلق کالعدم بی ایل اے کی ذیلی تنظیم مجید بریگیڈ سے, خودکش جیکٹ برآمد
  • مارگلہ میں آگ لگاکر ویڈیوز بنانے پر خاتون ٹک ٹاکر کو قانونی کارروائی کا سامنا, مقدمہ درج , 3 ساتھی گرفتار
  • حمزہ شہبا زکو فارغ کرانے کیلئے سپریم کورٹ جا رہے ہیں: فواد چوہدری
  • حکومت کے آگے سمندراورپیچھے عوام کو لے کر میں کھڑا ہوں: عمران خان
  • وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات
  • وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف کو اصلاحات اور اہداف پورے کرنے کی یقین دہانی کرادی
  • سندھ حکومت نے مزدوروں کیلئے بینظیرکارڈ متعارف کرا دیا
  • موسمیاتی تبدیلیاں: پاکستان میں ہیٹ ویو کا امکان 100 گنا بڑھ گیا
  • ڈالر کی اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں بھی اضافہ
  • برطانیہ میں مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • ملکی معاشی ترقی کی شرح 6 فیصد کے قریب پہنچ گئی
  • حکومت کا چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
  • وزیراعلی ٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کا امکان
  • عمران خان جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں گے
  • ڈالر 3 روپے 26 پیسے مہنگا، انٹر بینک مارکیٹ میں 199 روپے کا ہو گیا
  • پاکستان میں 95فیصد معدنی ذخائر تاحال دریافت نہیں ہوسکے۔ ڈاکٹر ثمر مبارک مند
  • امریکا نے واشنگٹن میں افغان سفارت خانے, نیویارک اور بیورلی ہلز، کیلیفورنیا میں کابل کے قونصل خانوں پر قبضہ کر لیا۔ محکمہ خارجہ
  • وزیراعلیٰ پنجا ب حمزہ شہباز کا لاہور شہر میں صفائی کے نظام کو خوب سے خوب تر بنانے کا مشن
  • سیالکوٹ : چونڈہ روڈ لپے والی کے قریب جھاڑیوں اور درختوں میں آگ لگنے سے مالک ابرار عظیم کا 25 ہزار روپے کا سامان جل گیا

بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے کنٹرول لائن پرہمارے 5 شہری شہید اور 38 زخمی ہوئے۔

Mar 04, 2019 | 16:30 4:30 PM, March 04, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے کنٹرول لائن پرہمارے 5 شہری شہید اور 38 زخمی ہوئے۔

حالیہ دنوں میں پاک بھارت کشیدگی کے دوران27فروری سے بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز میں نہتے شہریوں پر بلااشتعال فائرنگ اور بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری کے باعث 5افراد شہید اور 38افراد زخمی ہوئے ہیں۔حکومت آزادکشمیر نے وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہدایت پر اس ہنگامی صورتحال سے نمنٹے کے لیے متاثرین فائرنگ کی بحالی،شہدا کے ورثا کو معاوضہ جات کی ادائیگی اور زخمیوں کو بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے چیف سیکرٹری آزادکشمیر کی سربراہی میں مختلف محکمہ جات کے خصوصی سیل قائم کر دیے۔ چیف سیکرٹری آفس، انسپکٹر جنرل پولیس آفس، سیکرٹری صاحبان،ڈویثرنل کمشنر صاحبان اورڈپٹی کمشنرزکے دفاتر میں ہنگامی کنٹرول رومز بھی قائم کیے گئے جو چوبیس گھنٹے آپریشنل رہے جبکہ وزراءنے زیادہ متاثرہ اضلاع بھمبر اور جہلم ویلی میں لائن آف کنٹرول پر جا کر متاثرین کی داد رسی ،بحالی اور امدادی کاموں کی نگرانی کی۔وزیر اعظم کی ہدایات پر لائن آف کنٹرول سے ملحقہ علاقوں میں محکمہ صحت عامہ نے ایمرجنسی ہیلتھ سروسز قائم کیں جن میں چوبیس گھنٹے ڈاکٹرز کی فراہمی کو یقینی بنایا گیااور ایمبولیسنز کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا۔ اسی طرح محکمہ خوراک نے تمام ڈپوز پر فوڈ آئٹمز کی فراہمی کو یقینی بنایا ۔ جبکہ افواہ سازی اور پروپیگنڈہ کے توڑ کے لیے محکمہ اطلاعات میں خصوصی کنٹرول روم قائم کیا گیا جس کے ذریعے نہ صرف الیکٹرانک ،پرنٹ اور سوشل میڈیا پر درست اور مصدقہ اطلاعات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیابلکہ دشمن کے پروپیگنڈا کو مانیٹر کرتے ہوئے اس کا موثر جواب بھی دیا جاتا رہا۔سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور ریسکیو 1122نے ریلیف اور ریسکیو کے کاموں میں بھرپور حصہ لیا اور تمام متاثرہ اضلاع میں امدادی کیمپس قائم کرتے ہوئے میں میں ضروری سامان پہنچایا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوںبھارتی افواج کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ سے آخری اطلاعات تک آزاد کشمیر میں 3خواتین سمیت 5افراد شہید ہوئے جن میں موتیاں بی بی زوجہ عمر خان ساکنہ فتح پور تھکیالہ ضلع کوٹلی اس کی بیٹی زرینہ بی بی دختر محمد عمر خان ،بیٹا محمد گل فراز ولد عمر خان ، شہناز بیگم زوجہ محمد صادق ساکنہ کھوئی رٹہ ضلع کوٹلی ، سدھیر قریشی ولد سائیں قریشی ساکنہ کھوئی رٹہ ضلع کوٹلی شامل ہیںجبکہ11خواتین سمیت کل 33افراد زخمی ، 4گھر مکمل طور پر تباہ اور 38کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ۔ قابض بھارتی افواج کی گولہ باری سے مویشی ،سکول اور دوکانیں بھی محفوظ نہ رہیں ۔ آفات سے نمٹنے والے ریاستی ادارے سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور بورڈ آف ریونیو کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول پر واقع 5اضلاع میں گولہ باری اور فائرنگ سے ضلع کوٹلی کی تحصیل فتح پور تھکیالہ میں 2خواتین سمیت 4افراد شہید ،1خاتون سمیت 10افراد زخمی ، تحصیل کھوئی رٹہ میں 1خاتون شہید ، 3خواتین سمیت 5افراد زخمی جبکہ تحصیل کوٹلی میں 2خواتین سمیت 3افراد زخمی ہوئے ۔ ضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی میں 3خواتین زخمی ، ضلع پونچھ کی تحصیل عباس پور میں 1خاتون سمیت 3افراد زخمی ، جبکہ تحصیل ہجیرہ میں 1خاتون سمیت 8افراد زخمی ہوئے ۔ زخمیوں کو نزدیکی مراکز صحت میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئیں جبکہ شدید زخمیوں کو محکمہ صحت کی ایمبولینسوں میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ بھارتی افواج کی فائرنگ سے تحصیل ہجیرہ ضلع پونچھ میں 3مکان تباہ 6کو جزوی نقصان پہنچا اور 1مویشی بھی ہلاک ہو گیا ۔ ضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی میں 24مکان جزوی تباہ ہوئے اور ایک مڈل سکول کو بھی نقصان پہنچا ۔ ضلع حویلی کی تحصیل خورشید آباد میں گولہ لگنے سے 1گھر مکمل تباہ ہو گیا ۔ضلع جہلم ویلی کی تحصیل ہٹیاں میں 8گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا آزاد جموں وکشمیر کی انتظامیہ ، افواج پاکستان اور سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے چاروں اضلاع میں امداد اور بحالی کیمپ قائم کر دیے ہیں ۔ مظفرآباد میں قائم کیمپ میں 13خاندانوں کے 68افراد جبکہ 8خاندان کے 50افراد گڑھی دوپٹہ میں عزیز واقارب کے پاس منتقل کیے گئے ۔ ضلع جہلم ویلی میں 3مختلف مقامات پر قائم کیمپوں میں 61خاندانوں کے 382افراد کو منتقل کیا گیا ۔ ضلع کوٹلی میں 2مقامات پر امدادی کیمپ قائم کر کے 52خاندانوں کے 279افراد کو منتقل کیا گیا جبکہ 323خاندانوں کے 2320افراد اپنے عزیز واقارب کے پاس منتقل ہوئے ہیں۔ بھمبر میں امدادی کیمپ قائم کر کے 18خاندانوں کے 84افراد کو منتقل کر دیا گیا ہے۔پونچھ ڈویژن کے 75خاندانوں کے 603افراد اپنے عزیز واقارب کے پاس منتقل ہوئے ہیں ۔ مجموعی طور پر ان پانچ اضلاع میں 550خاندانوں کے 3786افراد کو منتقل کر دیا گیا ۔ مجموعی طور پر متاثرین بھارتی افواج میں 100ٹینٹ ، 521کمبل ، 430رضائیاں،پلاسٹک شیٹ ،230سلیپنگ بیگ 200خواتین کی شالیں 100ترپال 100فرسٹ ایڈ کٹس 100گدے مہیا کیے جاچکے ہیں۔ جبکہ انہیں روزانہ کی بنیاد پر خوراک اور فوڈ ایٹم الگ سے مہیا کیے جا رہے ہیں ۔اب تک 5شہداءکے ورثاءکو 3لاکھ روپے فی کس جبکہ 24زخمی افراد کو 1لاکھ روپے فی کس کے حساب سے معاوضہ جات کی ادائیگیاں عمل میں لائی جا چکی ہیں اور 3زخمیوں کو معاوضہ جات کی ادائیگیاں کا عمل آخر ی مرحلہ اور 6افراد معمولی زخمی ہیں ۔ وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے چیف سیکرٹری آزاد جموں وکشمیرمطہر نیاز رانا اور تمام اداروں کے سربراہان کو خصوصی ہدایات دی ہیں کہ متاثرین کی بحالی اور دیکھ بھال کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں اور انہیں تمام سہولیات فراہم کی جائیں ۔ چیف سیکرٹری آزاد جموں وکشمیرتمام امدادی کاموں کی خود نگرانی کر رہے ہیں اور انہیں امداد اور بحالی سے متعلق جملہ دفاتر 24گھنٹے ، کھلے رکھ کر متاثرین کی ہر ممکن امداد کی فراہمی کو یقینی بنایا ہے ۔ وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر کی فوری ہدایت پر چیف سیکرٹری آزاد کشمیر مطہر نیاز رانا نے انتظامیہ کی کمان خود سنبھال لی ۔ چیف سیکرٹری نے تمام محکموں میں ایمرجنسی سیل قائم کر کے متعلقہ سیکرٹریوں کو انکا انچارج بنایا جو ہر گھنٹے کے بعد چیف سیکرٹری کو امداد، بحالی اور عوام کے ساتھ رابطوں کی اطلاع فراہم کرتے رہے ۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ہدایت پر چیف سیکرٹری آزاد کشمیر نے وفاقی وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان کو مکتوب تحریر کیا ہے جس میں تحریک کی گئی ہے کہ لائن آف کنٹرول پر آباد 66010گھرانوں کو ہمہ وقت کشیدہ حالات کے پیش نظر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے خصوصی پیکج کے تحت کیش گرانٹ پروگرام میں شامل کیا جائے۔وزیر اطلاعات راجہ مشتاق احمد منہاس نے اطلاعات و نشریات کی ذمہ داریاں خود سنبھالیں ان کی معاونت کے لیے سیکرٹری اطلاعات محترمہ مدحت شہزاد نے ناظم اعلیٰ تعلقات عامہ کی سربراہی میں ہنگامی میڈیا سیل قائم کیا جس نے 24گھنٹے درست اطلاعات کی فراہمی ، دشمن کے زہریلے پروپیگنڈا کے خاتمہ جیسے حساس فرائض انجام دیے ۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر 5وزراءپر مشتمل خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی جن میں وزیر اطلاعات راجہ مشتاق احمد منہاس ، وزیر ایس ڈی ایم اے احمد رضا قادری ، وزیر صنعت و ترقی نسواں محترمہ نورین عارف، وزیر ہائیر ایجوکیشن کرنل(ر) وقار احمد نور اور وزیر سپورٹس چوہدری محمد سعید شامل ہیں ۔ وزراءکی یہ کمیٹی برنالہ ، کوٹ جیمل ، موئیل ،اور آزاد جموں وکشمیر کے دشوار گزار پہاڑی سلسلوں میں واقع لائن آف کنٹرول کے آخری گاﺅں تک گئے ۔ انہوںنے عوام کا حوصلہ بڑھایا اور امدادی کیمپوں کا دورہ کیا اور متاثرین کو ہر ممکن امداد کا یقین دلایا ۔وزیر ایس ڈی ایم اے احمد رضا قادری نے ریلیف کے آپریشن کی خود نگرانی کی اور مختلف امدادی کیمپوں کے دورے کرتے ہوئے متاثرین میں امدادی سامان بھی تقسیم کیا۔وزیر ایس ڈی ایم اے احمد رضا قادری ، وزیر ہائر ایجوکیشن کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور اور سیکرٹری ایس ڈی ایم اے شاہد محی الدین قادری کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور انڈین فائرنگ کے متاثرین کی رہائش ، خوراک سمیت ریلیف اور ریسکیو آپریشن کے بارہ میں میڈیا کو آگاہ کیا۔جبکہ لائن آف کنٹرول کے 13حلقہ جات سے منتخب نمائندگان نے بھی اپنے اپنے حلقہ کے LOCکے علاقوں کے خصوصی دورے کیے اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ آزاد کشمیر حکومت نے ضلعی انتظامیہ کو فوری طور پر متاثرین کی امداد اور دیکھ بھال کے لیے فنڈز جاری کر دیے ہیں ۔ ضلع جہلم ویلی کے لئے 10,000,00روپے ضلع کوٹلی ، پونچھ اور بھمبر کے لیے فی ضلع 500000روپے جبکہ ضلع مظفرآباد اور حویلی کے لیے 200000روپے فی ضلع ریلیز کر دئیے گئے ہیں ۔ محکمہ صحت عامہ کے ڈاکٹر ، عملہ اور ایمبولینس کو متاثرین اور جنگ زدہ علاقوں میں پہنچا دیا گیا ہے تمام ایمبولینس سٹاف کی تعطیلات کو ریاست گیر اور ملکی سطح پر منسوخ کر دی گئی ہیں ۔ آزاد کشمیر کے تمام ادارے قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ، فوجی حکام اور دیگر اداروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہے ۔ فوج سول انتظامیہ اور عوام کی مشترکہ حکمت عملی اور کارروائی سے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں مل گئے اور پاکستان اور آزادجموں وکشمیر کی عوام کا سر فخر سے بلند ہوگیا ۔پاک فوج نے جس جرات اور بہادری سے اپنے سے 8گناہ بڑے ملک کی فوج کے حملے کو پسپا کیا اس کی نظیر دنیا بھر میں نہیں ملتی ۔

ڈالر کی قیمت آسمان کی بلندیاں چھونے لگی ، انٹر اور اوپن بنک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • دعا زہرہ کیس میں اہم موڑ: نکاح نامہ جعلی نکلا, نکاح خواں ...

    May 19, 2022 | 01:39
  • سری لنکا: وزیراعظم نے  قومی ایئرلائن کی نجکاری کا ...

    May 19, 2022 | 02:22
  • عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو عدالت کے دروازے ...

    May 19, 2022 | 00:40
  • بھارت میں بارش کے سبب سیلاب، 5 لاکھ سے زائد افراد نقل ...

    May 19, 2022 | 01:35
متعلقہ خبریں
  • سری لنکا: مستعفی وزیراعظم کا گھر نذر آتش، سیکیورٹی ...

    May 10, 2022 | 01:42
  • نیو یارک: سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، تین ...

    May 16, 2022 | 01:32
  • امریکی ریاست کیلی فورنیا کے چرچ میں فائرنگ،1 ہلاک اور 5 ...

    May 16, 2022 | 09:37
  • وزیر اعلی آفس میں چیف منسٹر پرائس کنٹرول سیل قائم کرنے ...

    May 13, 2022 | 13:46
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group