تحریک انصا ف کے رہنما عمرا ن خا ن کی محبت میں اپنے ہوا س کھو بیٹھے ہیں،مر تضیٰ وہا ب

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و قا نو ن اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب کہا ہے کہ تحریک انصا ف کے رہنما عمرا ن خا ن کی محبت میں اپنے ہوا س کھو بیٹھے ہیں اور سب حب عمرا نی میں مبتلا ہیں۔ان خیالات کا اظہا ر انہو ں نیآج اپنے ایک بیا ن میں کیا۔انہو ں نے مزید کہا کہ فیصل واوڈا میڈیا سے با ت چیت کر نے سے پہلے اچھی طر ح سو چ لیا کریں کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں مجھے لگتا ہے کہ تحریک انصا ف کا ہر دو سرا کا ر کن شخصیت کے فریب میں مبتلا ہے اور سا ون کے اندھو ں کو سب ہرا دکھا ئی دے رہا ہے۔مر تضیٰ وہا ب نے مزید کہا کہ تحریک انصا ف کے رہنما ? ں کے اعصا ب پر شخصیت پر ستی سوار ہے اور وہ اندھے پن میں مبتلا ہیں اس لئے انہیں کچھ دکھا ئی نہیں دے رہا۔