ملکی حالات کی وجہ سے پی ایس ایل کے میچز کراچی منتقل کیے گے ہیں۔
صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ملکی حالات کی وجہ سے پی ایس ایل کے میچز کراچی منتقل کیے گے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بزدل دشمن کی حرکتوں کی وجہ سے میچز کراچی میں ہوں گے ۔ا نہوں نے کہا کہ لاہور کراچی دونوں پاکستان ہیں کسی بھی جہگہ میچ ہوں کوئی مسلہ نہیں ۔انہوں نے کہا کہ مسعود اظہر کے بارے میں انڈیا پروپگنڈا کر رہا ہے ۔ہمارے خیال میں مسعود اظہر زندہ ہیں ۔پاکستان نے راات کو کی گئی جارحیت کا جواب دن کی روشنی میں دیا