ساہیوال شہری اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، شہری جاں بحق، دونوں ڈاکو ہلاک
شہری اپنی جان پر کھیل گیا ڈاکوں سے فائرنگ کا تبادلہ میں جاں بحق دونوں ڈاکو بھی ہلاک۔ ساہیوال میں ڈاکوں اور شہری میں فائرنگ کا تبادلہ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دوران رہزنی دو ڈاکوں اور شہری کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ سے دونوں ڈاکو ہلاک اور شہری جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے شہری کی لاش ورثا کے حوالے کردی جبکہ ڈاکوں کی لاش شناخت کیلئے مردہ خانے منتقل کردی۔