پی ایس ایل: لاہور قلندرز کا اسلام آباد کے خلاف میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پی ایس ایل: لاہور قلندرز کا اسلام آباد کے خلاف میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ,لاہور قلندر نے سکواڈ میں دو تبدیلیاں کیں،شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان کو آرام دیکر عثمان شنواری اور سلمان بٹ کو سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ دیگر کھلاڑیوں میں کرس لین، محمد حفیظ، بین ڈنک، سلمان بٹ، سہیل اختر، محمد فیضان، سمیت پٹیل، پرسانا، عثمان شنواری، سلمان ارشاد اور دلبر حسین شامل ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے لیونک رونکی، کولن منرو، رضوان حسین، کولن انگرام، آصف علی، حسین طلعت، ڈیل سٹین، شاداب خان، رومان ریئس، ظفر گوہر اور عاکف جاوید شامل ہیں۔