یوسف رضا گیلانی کی کامیابی ،حمزہ شہباز ردعمل سامنے آ گیا
امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی جمہوریت کی فتح ہے فتح صرف یوسف رضا گیلانی کی نہیں عوام کی کامیابی بھی ہے تین سال میں حکومت نے جو کیا شکست اس کا نتیجہ ہے عوام کے امنگوں کے مطابق قومی اسمبلی اراکین نے فیصلہ کیا پی ڈی ایم اجلاس میں مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا قیمتوں کاجائزہ لیں توآج گروتھ ریٹ منفی میں جارہاہے