شہباز شریف کا کل اسلام آباد میں طبی معائنہ ہوا ، آج شدید طبیعت خراب
شہباز شریف کا کل اسلام آباد میں طبی معائنہ ہوا، انہوں نے بھی آرام کا مشورہ دیا، وکیل عدالت نے شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی، رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت 11 مارچ تک ملتوی کی گئی، عدالت نے نیب کے گواہوں کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل نے شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس پیش کردیں، شہباز شریف رات 3 بجے جیل پہنچ گئے تھے، شہباز شریف کی کمر میں درد کے باعث چلنے میں مشکلات ہیں، جیل کے ڈاکٹرز نے شہبازشریف کو آرام کا مشورہ دیا، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل