آج قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر نے اچانک ختم کردیا، اسپیکر ڈائس سے ایسے بھاگے جیسے چور بھاگتے ہیں

وزیراعظم نے ہر رکن اسمبلی سے اربوں کی اسکیموں کے وعدے کیے، شکست کے بعد حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، شاہد خاقان عباسیآج قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر نے اچانک ختم کردیا، اسپیکر ڈائس سے ایسے بھاگے جیسے چور بھاگتے ہیں، وزیراعظم نے خود حکومتی امیدوار کی الیکشن مہم چلائی، شاہد خاقان عباسی