غزہ کی پٹی کے قریب اسرائیلی طیارہ کر گرتباہ
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے قریب اسرائیلی چھوٹا طیارہ کر گرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جزیرہ النقب میں موشاف گیلات کے مقام پر حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ زرعی علاقے میں کیڑے مار اسپرے کر رہا تھا کہ اس دوران اچانک کر گرگیا۔حادثے کے دوران پائلٹ نے پیرا شوٹ کی مدد سے کود کراپنی جان بچائی تاہم وہ حادثے میں زخمی ہوگیا ہے۔ زخمی ہواباز کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ اسرائیلی حکام نے اس واقعہ کی تحقیقات شروع کی ہیں۔