نظر لگ گئی کسی کی ہماری پی ایس ایل کو‘
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حسن علی نے لیگ ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
لاہور: پی سی بی اور فرنچائز مالکان کی ورچوئل میٹنگ، پی سی بی اور فرنچائز مالکان کا آئندہ کے لائحہ عمل پر غورکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث پی ایس ایل 6 ملتوی کردیا گیاپی ایس ایل 6، کھلاڑیوں سمیت 7 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوچکیڈاکٹرز نے وسیم اکرم کو بھی شام تک ہوٹل چھوڑنے کا مشورہ دیا تھا