بلاول بھٹو کی حمزہ شہبازکو سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کی جیت کی مبارک باد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور حمزہ شہباز کا پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے مشترکہ جدوجہد کو تیز کرنے پر اتفاقپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حمزہ شہباز کو سینیٹ میں پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی جیت کی مبارک باد دی