وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان
وزیراعظم موجودہ صورتحال میں حکومتی بیانیہ سے آگاہ کریں گے، قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے فیصلے سمیت سیاسی امور پر مشاورت ہوگی، پی ڈی ایم کی ممکنہ تحریک کا بھی جائزہ لیا جائے گا، ذرائع وزیراعظم موجودہ صورتحال میں حکومتی بیانیہ سے آگاہ کریں گے، قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے فیصلے سمیت سیاسی امور پر مشاورت ہوگی، پی ڈی ایم کی ممکنہ تحریک کا بھی جائزہ لیا جائے گا، ذرائع