ہم میدان میں آ گئے ہیں وزیراعظم اب اپنا وعدہ پورا کریں

ہرپاکستانی کونالائق ناجائز حکومت سالوں میں تکلیف پہنچائی،بلاول بھٹو وزیراعظم عمران خان الیکشن سے ڈرتے ہیں، ہرپاکستانی نےپی ڈی ایم کی جیت کاجشن منایاکٹھ پتلی حکومت کی شکست کا جشن منایا، وزیراعظم نے کہا تھا اگر ہم سیٹ جیت گئے تو وہ اسمبلیاں تحلیل کردیں گے، ہم نےعمران خان کاچیلنج قبول کرلیا تھا، بلاول بھٹو کل رات پوری حکومت پریس کانفرنس کرنے آئی، عمران خان کی طرف سے اعتماد کا ووٹ بھی ایک ڈرامہ ہے، بلاول بھٹو