آج اللہ نے پرویز رشید پر ظلم و ستم کرنے کا بدلہ لے لیا کیونکہ مکافات عمل بر حق ہے

مسلم لیگ ن کارکن نہ جھکتا ہے اور نہ ڈرتا ہے، نوازشریف کی نااہلی کا بوجھ کارکنوں نےاٹھایا،آج اس کاڈنکاپورےپاکستان میں بج رہاہے،مریم نوازمسلم لیگ ن آخر تک پرویز رشید کےساتھ کھڑی رہے گی ، پرویز رشید کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا، مسلم لیگ ن ہمیشہ پرویز رشید کے ساتھ کھڑی رہے گی، مریم نواز