پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کیلئے نامزد
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےاسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار نامزد کردیا ۔کردیا ۔اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کیلئے پی ڈی ایم کے امیدوارہوں گے۔ پی پی کے جیالے کی جیت کیلئے تمام جماعتوں سے رابطہ کیا جائیگا۔