جیل حکام سے صرف ایک شکایت، کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا۔ اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ جیل حکام سے صرف ایک شکایت ہے ، انہوں نے کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے ان تمام ورکرز کو سلام جنہوں نے 22 کروڑ کی حقیقی آزادی کی تحریک کیلئے جیل کی صعوبتیں برداشت کی لیکن ان کے حوصلے اب بھی اتنے ہی بلند ہیں۔
جیل حکام سے صرف ایک شکایت ہے۔۔۔کپڑے استری کے لئے فرائنگ پین نہیں دیا????
— Asad Umar (@Asad_Umar) March 4, 2023