Waqt News
Friday | June 09, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • آئی ایم ایف کی تمام شرائط کو من و عن تسلیم کرلیا ہے، وزیراعظم
  • وفاقی کابینہ نے ترقیاتی پروگرام کی منظوری دے دی
  • ترکیہ میں پہلی بار مرکزی بینک میں خاتون گورنر تعینات
  • میاں صاحب وطن واپسی کی تاریخ خود دینگے، کوئی اور نہیں دے سکتا: رانا ثناء اللہ
  • محسن نقوی کا ایلیٹ پولیس فورس کیلئے الاؤنس 10 ہزار روپے کرنے کا اعلان
  • گورنر بلوچستان کا پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کا دورہ
  • وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی قیادت میں ملاقات
  • انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں 200 پوائنٹس کا اضافہ
  • 5 ای فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہوگا: مریم اورنگزیب
  • غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اینٹی کرپشن کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلت
  • صدر مملکت کی کاظم خان کو کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کی کمیٹی فار فری میڈیا کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد
  • پاکستان ایمرجنگ ویمنز کرکٹ ٹیم فاطمہ ثنا کی قیادت میں جمعہ کی شب کراچی سے براستہ دبئی ہانگ کانگ روانہ
  • شارک نے روسی سیاح کو نگل لیا
  • یاسمین راشد سمیت 34ملزمان کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب
  • وفاقی وزیر خزانہ آج آئندہ مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کریں گے۔
  • خدیجہ شاہ سمیت 13پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری
  • پی ڈی ایم میں پھوٹ, ن لیگ اورپی پی پی جلد آمنے سامنے ہوں گے۔شیخ رشید
  • پاکستان سمیت کئی ممالک کو مطلوب عالمی دہشت گردا فغانستان میں ہلاک
  • مقبوضہ بیت المقدس ،اسرائیلی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
  • جناح ہائوس پر حملہ کرنے والے ایک اورملزم کا اعترافی بیان
  • کیوبا میں جاسوسی اڈے کے قیام کی خبریں غلط ہیں۔جان کربی
  • دھویں کے باعث نیویارک میں پروازیں معطل
  • آج پی ٹی آئی سے روح نکل گئی: مریم اورنگزیب
  • آئی ایم ایف سے ڈیل ہوئی تو شاید منی بجٹ لانا پڑے، مفتاح اسماعیل
  • نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا گیا
  • چودھری پرویز الہٰی کو کرپشن مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنج
  • روپے کی قدر بحال، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
  • عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں مزید کمی
  • حکومت کا برآمدات،زرمبادلہ ،غیرملکی سرمایہ کاری میں گراوٹ کا اعتراف
  • اسحاق ڈارنےاقتصادی سروے2022-23 پیش کردیا

ملک کی خاطر سب سے بات اور سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار ہوں: عمران خان

Mar 04, 2023 | 22:40 10:40 PM, March 04, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
ملک کی خاطر سب سے بات اور سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار ہوں: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ اللہ نے کسی جماعت کو وہ عزت نہیں دی جو تحریک انصاف کو ملی، 37 ضمنی انتخابات میں سے الیکشن کمیشن اور نیوٹرل کی مخالفت کے باوجود ہم 30 ضمنی الیکشن جیتے، راجن پور الیکشن میں ایجنسیز، انتظامیہ نے ہرانے کیلئے پورا زور لگایا، تمام جماعتوں کے امیدواروں سے محسن لغاری کو زیادہ ووٹ پڑے۔ لاہور میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ کارکنان کو مبارکباد دیتا ہوں، جب سے ہماری حکومت سازش کے تحت ہٹائی گئی میں نے بار بار الیکشن کا مطالبہ کیا، جب سازش ہو رہی تھی تو سابق آرمی چیف کو سمجھایا تھا کہ اگر عدم استحکام ہوا تو حالات خراب ہوں گے، ان کو کہا یہ لوگ معیشت نہیں سنبھال سکیں گے، شوکت ترین کو بھی جنرل (ر) باجوہ کے پاس بھجوایا تھا۔ عمران خان نے مزید کہا سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا تو ہماری حکومت چلی گئی، ہم ان کی طرح روئے نہیں الیکشن کا مطالبہ کیا، جیسے جیسے معیشت نیچے کی طرف گئی طوطے کی طرح بار بار کہا الیکشن کراؤ، پی ڈی ایم اور ان کے ہینڈلرز ہماری مقبولیت دیکھ کر ڈر گئے، جب ہماری حکومت گرائی گئی تو لاکھوں لوگ باہر نکل آئے، 90 کی دہائی میں حکومتیں ختم ہونے پر مٹھائیاں بانٹی جاتی تھیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ہماری بات پرعمل کرنے کے بجائے الٹا سختیاں کی گئیں، ایسی سختی تو کسی مارشل لا ادوار میں بھی نہیں دیکھی، انہوں نے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا، میرے کارکنوں پر مقدمات درج اور انہیں ہراساں کیا گیا، اب تک میرے خلاف 74 ایف آئی آر درج ہو چکی ہیں، مقدمات درج کر کے یہ ڈرانا دھمکانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ارشد شریف کے ساتھ جو کچھ ہوا کبھی نہیں بھولوں گا، اعظم سواتی، شہباز گل کو برہنہ کر کے تشدد کر کے ویڈیوز بنائی گئیں، انہوں نے گندی ویڈیوز بنائی، اتنا نیچے گرے پاکستان میں کبھی ایسا نہیں ہوا تھا، سوشل میڈیا کے نوجوانوں پر تشدد کیا گیا، ان کی کوشش تھی ظلم اور خوف پھیلا کر کسی طرح تحریک انصاف کو ختم کیا جائے، میرے کارکنوں نے سب کچھ برداشت کیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جیل بھرو تحریک میں لیڈر شپ اور کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، پشاور میں اتنی عوام باہر نکلی پولیس کسی کو گرفتار نہ کرسکی، تحریک میں کارکنان کے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے، تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ دشمنوں جیسا سلوک کیا گیا، وزیر اعظم، وزیر داخلہ نے مجھے پلان کر کے قتل کرنے کی کوشش کی، ایک پلان انسان اور ایک اللہ بناتا ہے۔

آئی ایم ایف کی تمام شرائط کو من و عن تسلیم کرلیا ہے، وزیراعظم

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • کسی سے ملتا ہوں تو پاکستان کی بات سے قبل کشمیر کی بات ...

    May 23, 2023 | 16:49
  • میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں: عمران خان

    May 14, 2023 | 15:18
  • آئیں عہد کریں پاکستان کی خاطر نفرتوں کی دیوار گرا دیں ...

    May 25, 2023 | 11:51
  • میں نے کبھی انتشار کی بات نہیں کی ، عمران خان

    May 11, 2023 | 18:44
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group