لاہورقلندرز نےملتان سلطانزکو21رن سے شکست دیدی

لاہور قلندر نے لاہور میں لاہوریوں کے دل باغ باغ کردیے اور ملتان سلطان کو بڑے مارجن سے شکست دے دی ملتان سلطانز کے کیرن پولارڈ 28گیندوں پر39رن بنا کر نمایاں رہے کپتان محمد رضوان نے27گیندوں پر30رن بنائے حارث روف،سکندر رضا اور زمان خان اورحسین طلعت کی ایک ایک وکٹ شان مسعود19،اسامہ میر17اوررائیلی روسو نے12رن بنائے ملتان سلطانز 181رن کے تعاقب میں مقررہ 20اوورز میں 159رن بنا سکی