نگران وزیراعظم سےمتعلق مشاورت مکمل کرلی،خورشیدشاہ جوکہیں گےہمیں قبول ہوگا,عام انتخابات ساٹھ روزمیں ہوں گےنوےدن کاآپشن نہیں,وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے عشائیے میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا، کہ وہ صحافیوں پر تشدد پر معذرت خواہ ہیں ،ایک سوال پر ان کا کہنا تھا،کہ نگران وزیراعظم سے متعلق مشاورت مکمل ہوچکی ہے،جو خورشید شاہ کہیں گے ہمیں قبول ہوگا،نگران وزیراعظم ریٹائرڈ جج،یا بیوروکریٹ ہوسکتا ہے،وزیراعظم نےکہا،کہ عام انتخابات ساٹھ روز میں ہوں گے،نوے دن کا آپشن نہیں،الیکشن صاف اور شفاف ہوں گے،شاہد خاقان عباسی کامزید کہناتھا،،کہ نوازشریف آج بھی میرے وزیراعظم ہیں،اور کل بھی ہوں گے